ایک دن میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے بالی ووڈ کے 9 اداکار، نمبر ایک کی کمائی ہے چونکانے والی

Image result for bollywood actors earning

آج ہم آپ کو بالی ووڈ کے ان 9 اداکار کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو ایک دن میں سب سے زیادہ رقم کماتے ہیں۔ تو آئیے ان کے بارے میں جانتے ہیں۔

Image result for ranbir kapoor

نواں نمبر: رنبیر کپور
سنجو جیسی بلاک بسٹر فلم دینے والے ہینڈسم اداکار رنبیر کپور روزانہ تقریبا 50 لاکھ روپے کماتے ہیں۔ خیال رہے کہ رنبیر کپور ان دنوں فلم براہمسترا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Image result for ajay devgan
آٹھواں نمبر: اجے دیوگن
اداکار اجے دیوگن بالی ووڈ کے امیرترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ یاد رہے کہ اجے دیوگن فلموں کے علاوہ اشتہارات سے بھی روزانہ تقریبا 90 لاکھ روپے کماتے ہیں۔

Image result for aamir khan lal singh chadha
 ساتواں نمبر: عامر خان
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ عامر خان جو بھارتی سنیما کے ایک نمایاں اداکار ہیں ، ایک دن میں تقریبا 30 لاکھ روپے کماتے ہیں۔ عامر خان ایک یا دو سال میں صرف ایک فلم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ عامر خان شاذ و نادر ہی برانڈز کی تشہیر کرتے ہیں۔

Image result for amitabh bachchan
چھٹا نمبر: امیتابھ بچن
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بالی ووڈ اور ہندوستانی سینما کے سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں میں سے ایک ہیںوہ ایک دن میں تقریبا 45 لاکھ روپے کماتے ہیں۔

Image result for ranveer singh

پانچواں نمبر:  رنویر سنگھ
تیزی سے کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتے بالی ووڈ سپر اسٹار رنویر سنگھ بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ رنویر سنگھ فلموں کے ساتھ ساتھ اشتہاروں سے بھی بہت پیسہ کماتے ہیں۔ رنویر سنگھ روزانہ تقریبا 40 لاکھ روپے کماتے ہیں

Image result for hrithik roshan war
چوتھا نمبر: ہریتک روشن
ہریتک روشن بھی بالی ووڈ کے ٹاپ اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ ان کی فلمیں بھی باکس آفس پر کامیابی کی ضمانت ہیں۔ رواں سال سپر 30 اور وار جیسی دو بڑی ہٹ فلمیں دینے والے ہریتک روشن بھی ایک دن میں بہت کماتے ہیں۔ ایک دن کی کمائی تقریبا 53 لاکھ روپے ہے۔

Image result for shahrukh khan
تیسرا نمبر: شاہ رخ خان
بالی ووڈ کے کنگ خانکی کئی فلموں نے گذشتہ کئی برسوں سے باکس آفس پر کچھ خاص کمائی نہیں کی ہے لیکن اس کے باوجود شاہ رخ خان کاروبار اور اشتہار کے ذریعے اچھی خاصی کمائی کرتے ہیں۔ شاہ رخ خان روزانہ تقریبا 75 لاکھ روپے کماتے ہیں۔

Image result for salman khan
دوسرا نمبر: سلمان خان
دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ سلمان خان اپنی آنے والی فلم دنگ تھری کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ان کی فلمیں باکس آفس پر آسانی سے 200 کروڑ کا بزنس کرتی ہیں۔ فلموں کے علاوہ سلمان خان ٹی وی اور اشتہارات سے بھی بھاری رقم کماتے ہیں۔ سلمان خان ایک دن میں تقریبا 87 لاکھ روپے کماتے ہیں

Image result for akshay kumar
پہلا نمبر: اکشے کمار
اس فہرست میں اکشے کمار سب سے اوپر ہیں۔ ایک سال میں چار سے پانچ فلمیں کرنے والے اکشے کمار بھی اشتہار کے ذریعے بہت کماتے ہیں۔ اکشے کمار کی ایک دن کی کمائی حیران کن ہے۔ ان کی ایک دن کی آمدنی تقریبا 1.26 کروڑ روپے ہے۔ اکشے نے اس سال 65 ملین ڈالر (460 کروڑ روپئے) کمائے ہیں۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *