اس معصوم بچے کا ڈانس ویڈیو دیکھ آپ ہوجائیں گے دنگ

Image result for priya prakash varrier

ہم اور آپ بالکل بھی نہیں جانتے کہ کب کیا سوشل میڈیا پر وائرل ہوجائے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ پریا پرکاش واریئر کا آنکھ مارنے والا ویڈیو کس تیزی کے ساتھ وائرل ہوا تھا اور راتوں رات انہیں کتنی مقبولیت ملی تھی۔

ان کے علاوہ ایسے کئی مواقع ہے جب عام آدمی کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے اور انہیں وہ مقبولیت ملتی ہے جو عام طور پر کسی بڑے سوپر اسٹار کو حاصل کرنے میں ایک لمبا عرصہ درکار ہوتا ہے۔

حال ہی میں انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں چھوٹے بچوں کا گروپ کسی گانے پر ایک مخصوص انداز میں رقص کررہا ہے۔ اس ویڈیو میں بچے کا لگن اور شوق قابل دید ہے۔ جبکہ دیگر بچوں کو انہیں حوصلہ دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اب تک کروڑو اربوں افراد دیکھ چکے ہیں اور انہیں کافی مزہ آرہا ہے۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *