اپنے ‘لُک’ سے فینز کو دیوانہ کرتی ہیں زرین خان، دیکھیں کچھ خاص تصاویر

 |

زرین خان ہمیشہ اپنے اسٹائلش انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

 |

حال ہی میں زرین خان نے اپنی تصویویں فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کی جو فینز کو خوب پسند آرہی ہے۔

 |

زرین خان نہ صرف ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں بلکہ آج کل وہ پنجابی اور تمل فلموں میں بھی کام کرتی ہے۔

 |

آپ کو یہ جان کر حیرانگی ہوگی کہ زرین ڈاکٹر بننا چاہتی تھی انہوں نے کبھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو نہیں سوچا تھا

 |

سلمان خان نے انہیں فلم ‘ویر’ میں متعارف کروایا تھا

 |

اس فلم کے بعد وہ سلمان خان کی فلم ‘ریڈی’ میں آئٹم سانگ کیریکٹر میں نظر آئیں۔

 |

ساجد ناڈیاڈ والا کی ملٹی اسٹارر فلم ہاؤس فل 2 میں نظر آئیں، جو اس سال باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم رہی۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *