ایک ہی دن میں بھارتی گیندبازوں نے لگائی دو ہیٹ ٹرک، جان کر دنگ رہ جائیں گے آپ

हैट्रिक लेने के बाद दीपक चाहर

اس وقت بھارت میں ہیٹ ٹرک کا دور چل رہا ہے۔ ہندوستانی بالر مسلسل ہیٹ ٹرک لگا رہے ہیں۔بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ ایک ہی دن میں دو دو ہیٹ ٹرک لگ رہی ہیں۔

Image result for deepak chahar

ابھی اتوار کے روز ہی بھارت اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم کے بولر دیپک چہر نے تین گیندوں میں تین وکٹیں لیکر سنسنی پیدا کردی۔ دو ہی دن بعد دیپک چہر نے ایک اور ہیٹ ٹرک کردی۔

Related image

معاملہ یہیں ختم نہیں ہوا۔ بائیں ہاتھ کے اسپن بولر میانک مشرا نے بھی ہیٹ ٹرک کی۔ یہ دونوں ہیٹ ٹرک سید مشتاق علی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں بنائی گئی ہیں۔

بڑی بات یہ ہے کہ دیپک چہر کی ہیٹ ٹرک کے بعد بھی ان کی ٹیم جیت حاصل نہیں کرسکی ، لیکن میانک مشرا کی ہیٹ ٹرک پر ان کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *