یہ دو مسلمان کاریگر بنائیں گے رام مندر کا ’گھنٹہ‘

Image result for ram mandir ghanta

ایٹہ: اترپردیش کے ضلع ایودھیا میں رام مندر تعمیر کا راستہ صاف ہونے کے بعد اس کے مین دروازے پر لگنے والے دو کوئنٹل وزنی گھنٹے کو گھنگھرؤں کے شہر ایٹہ میں بنایا جائے گا۔

Image result for ram mandir ghanta

شہر میں گھنگھرو گھنٹی کے لئے اپنی الگ شناخت رکھنے والے ایٹہ کے جلیسر قصبے میں واقع ایک فرم کو گھنٹہ بنانے کے لئے کہا گیا ہے اور یہاں 2100 کلو کے گھنٹے کو بنانے کی کارروائی شروع کی جائے گی۔ یہ گھنٹہ پورے ملک کی مندروں میں لگے گھنٹے سے سب سے بڑا اور وزنی ہوگا۔

Image result for ram mandir

جلیسر کے چیئرمین اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر وکاس متل نے بتایا کہ ان کی فیکٹری کو زبانی طور پر رام مندر کے لئے کل دس گھنٹے بنانے کا آرڈر ملا ہے۔

پیتل سمیت دیگر دھاتوؤں کے ان گھنٹوں کو اقبال، شمس الدین اور داؤ دیال بنا رہے ہیں۔

بشکریہ: قومی آواز

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *